چاہ کر
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - خلوص کے ساتھ، محبت کے ساتھ، پیار سے، ذوق و شوق سے، خوشی کے ساتھ۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - خلوص کے ساتھ، محبت کے ساتھ، پیار سے، ذوق و شوق سے، خوشی کے ساتھ۔